اسٹینڈرڈ فائر پالیسی کے ساتھ، جو حادثاتی آتشزدگی کے باعث نقصان کی تلافی پر مشتمل ہے، مختلف اضافی صورتوں میں بیمہ تحفظ دیا جاتا ہے جس میں فسادات اور ہڑتال اور فضائی/ ماحولیاتی نقصانات (بارش، سیلاب، سمندری طوفان وغیرہ) شامل ہیں۔ آپ کوٹیشنز صفحے پر اپنے مکان کے بیمے کے لئے ایک باسہولت کوٹیشن حاصل کرسکتے ہیں۔ اس پالیسی میں جائیداد کے بیمہ مثلاً کارخانوں، دفاتر اور گھروں کا بیمہ تحفظ بشمول حادثات و واقعات مثلاً آتشزدگی، بجلی کا گرنا، چوری و ڈکیتی اور زلزلہ بھی شامل ہے۔

پروپوزل فارم تک رسائی