Be a Financial Advisor

Be a Financial Advisor

Join Our Team As Financial Advisor

ہماری کاروباری معاملت کو شفاف اور اعلیٰ اخلاقی معیار کی بلند ترین سطح پر برقرار رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے ہمارے تمام آپریشنز اور طریقہ کار میں اسے ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے علاوہ ازیں آئی جی آئی کا ضابطہ اخلاق ایک اضافی چینل ہے جو متعین کردہ پالیسی پر عملدرآمد میں کسی بھی خلاف ورزی سے روکنے کے لئے ملازمین کو فراہم کیا جاتا ہے۔

اس پالیسی کے تحت شکایات نام ظاہر کئے بغیر جناب شمیم احمد خان، ڈائریکٹر آئی جی آئی انشورنس کو shamim_ahmedkhan@gmail.comپر رپورٹ کی جاسکتی ہیں جو آئی جی آئی انشورنس کے لئے آڈٹ کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔

کسی معاملے/ پریشانی پر ایک بار اطلاع دینے پر آڈٹ کمپنی کے چیئرمین:

  • اس امر کے ذمے دار ہوں گے کہ وہ معاملے کا جائزہ لے کر جب اور جہاں درست سمجھیں اس کی تحقیقات کرکے مسئلے کو حل کریں اور اس ملازم کی جانب سے مسئلے کی نشاندہی کا مناسب حل تجویز کریں اور اس حوالے سے ضروری کارروائی بھی انجام دیں۔

ملازمین کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اس بات کو سمجھیں کہ کسی بھی معاملے کو آڈٹ کمپنی کے چیئرمین کے علم میں لانے کے برے اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

Download Packages Group Booklet
Download IGI Holdings Booklet
Blow Your Whistle: whistle.igigeneral@igi.com.pk