آپ کا تحفظ ہماری ترجیح
کمپنی کی جانب سے ایک مناسب ہوم انشورنس پلان کے بارے میں آپ سب جانتے اور 50 سالوں سے اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ مزید جانئیے
ٹریول شیور آفر
ٹریول شیور شنیگن ریاستوں اور دنیا بھر میں تمامتر مقامات کے لئے ایک وسیع تر پالیسی ہے جو اسپتال میں داخل ہونے اور بیرونی علاج دونوں کے لئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تک طبی اخراجات کو کور کررہی ہے۔ مزید جانئیے
آئی جی آئی آٹو کور
آئی جی آئی آٹو کور انفرادی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کے لئے ایک جامع آٹو بیمہ پلان ہے جو درج ذیل صورتوں میں آپ کو گاڑی کے بیمہ کی پیشکش کرتا ہے۔ مزید جانئیے
ہیلتھ شیور
ہیلتھ شیور کارپوریٹ صارفین اور اداروں کو پیشہ ورانہ عملے اور مالیاتی استحکام کے ذریعے ہیلتھ کیئر کی ضرورت کا منظم حل پیش کررہا ہے اور پچاس سالوں سے زائد عرصے سے اس شعبے میں بیمہ کا تجربہ رکھتا ہے۔ مزید جانئیے
اسٹینڈرڈ فائر پالیسی
سٹینڈرڈ فائر پالیسی کے ساتھ، جو حادثاتی آتشزدگی کے باعث نقصان کی تلافی پر مشتمل ہے، مختلف اضافی صورتوں میں بیمہ تحفظ دیا جاتا ہے جس میں فسادات اور ہڑتال اور فضائی/ ماحولیاتی نقصانات (بارش، سیلاب، سمندری طوفان وغیرہ) مزید جانئیے
بحری کارگو ٹرانزٹ پالیسیاں
بحری کارگو ٹرانزٹ پالیسیاں اندرون ملک سفر کے خدشات نیز بین الاقوامی سفری خطرات دونوں کو تحفظ دینے کے لئے جاری کی جاتی ہیں جس میں بحری یا بذریعہ ڈاک بھیجا جانے والا سامان بھی شامل ہوسکتا ہے۔
مزید جانئیے

Warning: include(/home/ordclients/public_html/igiinsurance/wp-content/plugins/revslider/includes/navigations.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/ordclients/public_html/igiinsurance/wp-content/plugins/revslider/includes/navigation.class.php on line 257

Warning: include(): Failed opening '/home/ordclients/public_html/igiinsurance/wp-content/plugins/revslider/includes/navigations.php' for inclusion (include_path='.:/opt/cpanel/ea-php74/root/usr/share/pear') in /home/ordclients/public_html/igiinsurance/wp-content/plugins/revslider/includes/navigation.class.php on line 257

خو ش آ مد ید اور شکر یہ ہمار ی ویب سا ئٹ وزٹ کرنے کے لیے

ہم اپنے حصص یافتگان ، صارفین اور ملازمین کو فائد ہ مند مصنوعات فراہم کر نے کے لحاظ سے انڈسٹر ی میں سب سے بہتر ین اور ایک اچھے کارپوریٹ شہر ی کی حیثیت سے فخر محسوس کر تے ہیں۔

آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ کے لیے سال ٢٠٢١ ایک اور انتہا ئی کامیاب سال ر ہا ہے ۔ہم نے کنویشنل اور تکا فل کے مشتر کہ کاروبارکے لیے مجموعی پر یمیم میں 8.5بلین کا اضا فہ کیا ۔پر یمیم کے اضا فے کے نتیجے میں زیر جا ئز ہ نتا ئج ہمار ے کنو یشنل آپر یشنزسے 309ملین رو پے اور تکا فل آ پر یشنزسے 87ملین رو پے ظا ہر ہو ئے ۔ ہما ر ی سر مایہ کا ر ی کی آ مد نی نے بھی بڑھتے ہوئے کاروبار میں اضا فے کا ر حجان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں بعد از ٹیکس منافع 428ملین رو پے ہے ۔

ہم اپنے ملازمین کو اپنا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ہما ر ے HRکا فلسفہ ذمہ دارانہ صلاحیت ، نئے اقدامات کو فروغ دیتا ہے اور پور ے بورڈ میں جدت کا خیر مقد م کرتا ہے ۔ہم اپنے حصص یافتگا ن کو بہترین فائد ے کی فراہمی کے لیے انڈسٹر ی میں بہتر ین ٹیلنٹ کو شامل   کر نے،رقرار ر کھنے اور ان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں ۔

گزشتہ برسوں کے دوران ، ہم نے اسپانسر ڈ خیراتی اداروں کی مدد سے تعلیم ،صحت اور ماحولیات کے شعبوں میں متعدد سماجی شعبے کی تنظیموں کی معاونت کی ہے ۔سال2021 اس سے مختلف نہیں تھا ۔ہم اپنے صارفین ، کا روبار ی شراکتداروں اور ملازمین کا ہم پر یقین ر کھنے    ر کھنے کے لیے اور ہما ر ے شیئر ہولڈرزکا آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس لمیٹڈ پر مسلسل اعتماد اور حمایت کے لیے تہہ د ل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں۔

آئی جی آئی جنرل انشورنس پلانز

لائیو اسٹاک انشورنس

لائیو اسٹاک انشورنس

ایک انشورنس پالیسی جو مویشیوں کی موت یا چوٹ سے ہونے والے نقصانات کی کوریج فراہم کرتی ہے

فصل کی انشورنس

فصل کی انشورنس

فصلوں کی انشورنس ، پاکستان کی زرعی صنعت کا ایک اہم حصہ ہے اور جدید کسان کے لئے رسک مینجمنٹ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

ٹریول شیور

ٹریول شیور

ٹریول شیور شنیگن ریاستوں اور دنیا بھر میں تمامتر مقامات کے لئے ایک وسیع تر پالیسی ہے جو اسپتال میں داخل ہونے اور بیرونی علاج دونوں کے لئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تک طبی اخراجات کو کور کررہی ہے۔

ہیلتھ شیور

ہیلتھ شیور

ہیلتھ شیور کارپوریٹ صارفین اور اداروں کو پیشہ ورانہ عملے اور مالیاتی استحکام کے ذریعے ہیلتھ کیئر کی ضرورت کا منظم حل پیش کررہا ہے اور پچاس سالوں سے زائد عرصے سے اس شعبے میں بیمہ کا تجربہ رکھتا ہے۔

آئی جی آئی ڈرائیو

آئی جی آئی ڈرائیو

آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ کا ماتحت ادارہ ہے ، جو اپنے صارفین کو پاکستان میں وہیکل ٹریکنگ اور فلیٹ مینجمنٹ خدمات فراہم کرنے کے لئے پی ٹی اے سے لائسنس یافتہ ہے۔

انٹرم کیش ڈیویڈنڈ 2019 کے کریڈٹ کے لیے اخبارات میں شائع شدہ نوٹس۔ ہمارا دعویٰ طے کرنے کا طریقہ کار فوری اور پریشانی سے پاک ہے۔ یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنا پالیسی کلیم فائل کرتے وقت تفصیلی مدد کے لیے ہماری کسٹمر سروسز ٹیم سے مشورہ کریں

نیوز اینڈ اناونسمنٹ

کال کیجیے

ہمارے کنٹیکٹ سینٹر سے رابطہ کیجیے
+(92)-111-308-308

آپکی راۓ اور شکایات